نجیب الجانبین
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - وہ شخص ماں اور باپ کی طرف سے اصل نسل کا شریف ہو، صحیح النسب جس کے ماں اور باپ دونوں اچھے خاندان کے ہوں۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - وہ شخص ماں اور باپ کی طرف سے اصل نسل کا شریف ہو، صحیح النسب جس کے ماں اور باپ دونوں اچھے خاندان کے ہوں۔